• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

441 پروازیں آپریٹ 96 منسوخ 53 میں تاخیر، لاہور فلائٹ آپریشن شدید متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے میں441پروازیں آپریٹ96منسوخ اور 53تاخیر کا شکار ہوئیں موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر رہا فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 141 لاہور 101 اسلام اباد 117 پشاور 14 سیالکوٹ 13 فیصل اباد 10 ملتان 25 کوئٹہ 20 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید