لاہور(کرائم رپورٹرسے)گلبرگ پولیس نے قحبہ خانہ سے10 خواتین سمیت 18 ملزمان کو قابل اعتراض حالات میں گرفتار کر لیا، گرفتارہونیوالوں میں ثقلین، عمران، جمشید، واصف، سدرہ، سعدیہ، معصومہ ، شایان، فوزیہ، مریم، تنویر، نرگس، رافعیہ، سونیا، یاسمین، کنول، شہزادی شامل ہیں۔