• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیش سنگھ اروڑہ کا اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کے ہمراہ مندر اور کتھولک چرچ کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی انعم اکرم کے ہمراہ سی بلاک میں واقع مندر اور 9 گیارہ ڈبلیو بی میں کتھولک چرچ کا دورہ کیا انہوں نے مندر کی موجودہ حالت کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید