لاہور(خبرنگار)چیئرپرسن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن صاحبزادی وسیمہ عمر نے کہا ہے کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے تحت نئی ٹیکنالوجیز لانے کے لیے کوشاں ہے تاکہ معیاری افرادی قوت کو قومی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں تیار کیا جا سکے، وہ تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن چائنہ کے وفد کے اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔