• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرندیم حیات ملک کی والدہکاانتقال،نمازجنازہ آج ہوگی

لاہور(میگزین رپورٹ)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سابق چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ندیم حیات ملک کی والدہ سابق ممبرپنجاب اسمبلی بیگم اکرم حیات ملک انتقال کرگئیں،انکی نماز جنازہ آج بعدنمازظہرڈیڑھ بجے خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔
لاہور سے مزید