• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے محمد ثاقب نے گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ انہوں نے انڈر 18، 52.2 کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں قازقستان کےمضبوط فائٹر اکزہان کو شکست دی۔