• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل بینک سے 5 سالہ نئے معاہدے کی خبر حقائق کے برعکس ہے، ترجمان ای او بی آئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن(ای او بی آئی) ابریز مظفر نے شائع خبر ’ای او بی آئی، بینک الفلاح میں5 سالہ نیامعاہدہ طے‘ کی وضاحت کرتے ہوئے اسے حقائق کے برعکس قرار دیا ہے۔ ترجمان نے واضح کیاہے کہ ای او بی آئی، بینک الفلاح یا کسی دوسرے بینک کے ساتھ کسی نئے معاہدے کی سختی سے تردید کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید