• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے سزائے موت کے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے سزائے موت کے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا،ملزمان میں شفیق ،الیاس اور عالم شیر شامل ہیں جن پر شہری اظہر رشید کو قتل کرنے کا الزام تھا،سیشن کورٹ اوکاڑہ نے 2021 میں سزائے موت کا حکم دیا تھا۔
لاہور سے مزید