• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومبر میں 28افراد کی وارث لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے )نومبر میں مختلف شاہراہوں سے28افراد کی لاشیں برآمد ہو ئیں۔ رواں سال اب تک597نامعلوم لاشیں برآمد ہو چکی ہیں، لاوارث لاشیں زیادہ ترنشے کی زیادتی کی وجہ سے مرنے والوں کی ہیں،ایدھی فاؤنڈیشن رواں سال اب تک547لاشوں کی تدفین کر چکی۔لاوارث لاشیں زیادہ تر داتا دربار،چوبرجی،کاہنہ سمیت دیگر علاقوں سے ملیں۔
لاہور سے مزید