• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا سرچ آپریشن ، فائرنگ ،ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ الپہ کے علاقے محافط سکواڈ اور موٹرسائیکل سوار اشخاص کے مابین فائرنگ پولیس نے اطلاع پر علاقے کا سرچ آپریشن کرکے1کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کو بیک سائیڈ بچ ولاز سے محافظ سکواڈ کےکانسٹیبل سرفراز نے اطلاع دی کہ مشکوک موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم اشخاص کو روکنے کی کوشش پر ملازمین پر فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ کی گئی تو نامعلوم اشخاص کا ایک ساتھی زخمی ہوگیا جو فرار ہوگیا  سرچ آپریشن میں  آم کے باغ سے ایک ملزم کو زخمی حالت میں موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا جس کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی۔
ملتان سے مزید