لاہور ( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تاریخ نے ثابت کردیا کہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ زنی کرکے قابض ہونے والے حکمران طویل مدت تک مسلط نہیں رہ سکتے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں ا یران کے دس روزہ دورے سے واپسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ ہمارے ہمسایہ ممالک ترقی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔