• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ علماء کونسل کے صوبائی عہدیدارو ں کی نامزدگی

لاہور ( خبرنگار) شیعہ علماءکونسل وسطی پنجاب کے صدر سید ساجد حسین نقوی نے صوبائی کابینہ تشکیل دے دی۔ جامعہ زینبیہ میں حلف لیا گیا۔جنرل سیکرٹریصفی الحسنین شیرازی، سینئر نائب صدرسید غضنفر عباس ترمذی اورسیکرٹری اطلاعاتسید شہبازحیدر نقوی نامزد کونامزد کیاگیا۔جبکہ محمد طفیل وٹو، سید جعفر علی کاظمی، شیخ مقصود حسین ، سید مسعود الحسن ترمذی صوبائی نائب صدور ہوں گے۔ رانا آصف رضا صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر ممتاز حسین سیکرٹری فنانس سیکرٹری،سید بابر عباس نقوی چیئرمین عزاداری کونسل،سید علی عمران شاہ چیئرمین سیاسی امور، جبکہ حسن جمیل چغتائی ڈویژنل صدر اورسید آصف رضا زیدی جنرل سیکرٹری کو لاہور ڈویژن کے صدر ، نثار ابوذر چوہان کو ڈویژنل صدر اور سید مظہر حسین نقوی کو جنرل سیکرٹری ساہیوال ڈویژن ہوں گے۔