• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سزا کیخلاف ملزم کی اپیل منظور، رہائی کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف ملزم فاروق داد کی اپیل منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا، وکیل صفائی نے کہا کہ ٹرائل کورٹ ملیر نے ملزم فاروق داد کو 14 سال سزا سنائی تھی