کراچی (جنگ نیوز) جنرل (ر) فیض کے خلاف کارروائی کا اگلا مرحلہ، سیاسی اثرات فوری نظر آئیں گے، پاک جنوبی افریقا سیریز کا آغاز، نئے لڑوں میں دَم نظر آرہا ہے۔ اور کراچی میں سردی آئی، اچانک آئی اور تیزی آئی، سب حیران ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔