• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ قطب پور کے علاقے دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ڈاکو اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر شہری کی موٹرسائیکل و نقدی لیکر فرار ۔پولیس کو محمد امین نے اطلاع دی کہ میرا بھائی محمد نعیم نے لیاقت آباد میں زرگر کی دوکان بنارکھی جو دوکان بند کرکے گھر آرہاتھا کہ سردار چوک کے قریب دو مسلح ڈاکونقدی60ہزار و موٹرسائیکل چھین لی بھائی کی جانب سے مزاحمت اور  لوگوں کے جمع ہونے پر ڈاکو نے ٹانگ پر گولی مارکر زخمی کردیا۔
ملتان سے مزید