• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کو مبینہ طورپر ہراساں کرنے والے کالج پرنسپل کے خلاف کارروائی شروع

ملتان( سٹاف رپورٹر ) زکریا ٹاون کی رہائشی رخسانہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیٹی نشرہ کالج گلگشت میں پڑھتی ہے جس کو کالج پرنسپل آئے روز ہراساں و پریشان کرتا رہتا ہے ،پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر خاتون اور اس کی بیٹی کا بیان لینے کے بعد کالج پرنسپل کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید