• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی، خواتین اور بچیوں پر ڈیجیٹل تشدد کے حوالے سے آگہی سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں سوشیالوجی کے زیراہتمام ’’خواتین اور بچیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کے خاتمے‘‘ سے متعلق آگہی سیمینار کا اہتمام کیاگیا، سیمینار کاعنوان خواتین اور بچیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کے لیے اکٹھے ہوجائیں‘‘  تھا، اس موقعے پر چیئرپرسن ڈاکٹر مدیحہ اکرم نے ڈیجیٹل تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحانات پر تشویش کا اظہار کیا اور طلبہ کو معاشرتی سطح پر اس چیلنج کے خلاف مؤثر کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ملتان سے مزید