• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کا وحدت کالونی کا دورہ، صفائی اور ترقیاتی کاموں سے متعلق احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے وحدت کالونی کا دورہ کیا اور صفائی، ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی سسٹم سے متعلق اہم احکامات جاری کیے، کمشنر نے کالونی میں مکمل صفائی یقینی بنانے اور ہر بلاک میں ڈسٹ بنز کی فوری تنصیب کا حکم دیا، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو کالونی کی کھلی جگہوں میں سبزہ، میاواکی جنگل، بانس اور سجاوٹی کیاریوں کی تیاری کا ٹاسک دیا گیا جب کہ تمام خالی مقامات کی خوبصورتی کا جامع پلان فوری پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔
ملتان سے مزید