• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابوبکر صدیقؓ کا طرز زندگی اُمت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے‘ نوید الحسن شاہ مشہدی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے یوم مبارک کی مناسبت سے صدیق اکبر کانفرنس ہوئی۔ سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی نے صدارتی خطاب میں کہا کہ حضرت ابو بکر صدیق ؓکا طرز زندگی اُمت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی‘ صاحبزادہ محمد جواد الحسن جلالی‘ صاحبزادہ محمد سعد اللہ جلالی‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان‘ صاحبزادہ علامہ سعد الرحمان نقشبندی‘ سید منظور جیلانی‘ غلام محمد صفی‘ مولانا فتح خان چشتی‘ ڈاکٹر محمد اقبال‘ ڈاکٹر محمد احمد رضا‘ ڈاکٹر محمد اسلم جلالی‘ مولانا مطلوب جلالی‘ مولانا حسنات احمد صابری‘ ڈاکٹر محمد رفاقت جلالی‘ ڈاکٹر مفتی محمد ماجد نواز جلالی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
اسلام آباد سے مزید