• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کا ماڈل ریڑھی بازاروں کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر زید بن مقصود نے شادمان اور پونچھ روڈ پر قائم ماڈل ریڑھی بازاروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی سی لاہور، سی ای او ایم سی ایل اور متعلقہ اے سیز بھی ہمراہ موجود تھے۔ کمشنر لاہور نے تمام دکانوں کا دورہ کیا اور صفائی و دیگر ایس اوپیز کو چیک کیا۔
لاہور سے مزید