• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قحبہ خانہ پرچھاپہ،نائیکہ3مرداور3خواتین گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) غازی آباد پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر نائیکہ عابدہ اور قابل اعتراض حرکات کرنے پر ملز موں فوزیہ، نسیم، رانی فدا، فیاض اورساجد کوگرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور سے مزید