• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ون ڈے، کانکررز اور اسٹارز کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ میں کانکررز نے چیلنجرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ چیلنجرز 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ عالیہ ریاض نے ناٹ آؤٹ 71 رنز بنائے۔ عروب شاہ نے 4 وکٹیں لیں ۔ کانکررز نے 7 وکٹ پر ہدف حاصل کر لیا۔ حفصہ خالد نے 73 رنزبنائے۔ مرغزار کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرے میچ میں اسٹارز نے اسٹرائیکرز کو زیر کیا۔ اسٹرائیکرز کی ٹیم 106 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ اسٹارز نے ہدف ایک گنواکر حاصل کر لیا ۔

اسپورٹس سے مزید