ملتان(سٹاف رپورٹر ) محافظ سکواڈ کی موٹرسائیکل سلپ ،دو اہلکار زخمی۔اہلکار ذیشان اور ریئس مشکوک موٹرسائیکل سوار کا پیچھا کررہے تھے کہ حسن آباد کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے موٹرسائیکل سلپ ہوگئی دونوں اہلکار زخمی ہوگئے ریسکیو1122نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا ڈاکٹرز نے دونوں اہلکاروں کی حالت ٹھیک بتائی گئی ہے۔