کراچی (پ ر)جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف ،سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے تحت حجت الاسلام و المسلین شیخ صلاح الکربلائی امام جماعت حرم ومدیر دفتر متولی شر عی حرم حضرت عباس علمبردارؑ جامع مسجد و امام بارگاہ مارٹن روڈمیں 12دسمبر بروز جمعہ نماز عصر پڑ ھائینگے اور بعد نماز عصر خصوصی خطاب کرینگے۔