• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں کانووکیشن

لاہور(خبرنگار) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے 600 گریجویٹس طالبات میں گولڈ و سلور میڈل اور رول آف آنرز تقسیم کئے ۔
لاہور سے مزید