• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوبکر صدیقؓ نے دنیا میں قانون کی حکمرانی کا تصورِ دیا،سینئر ایڈووکیٹ کوکب اقبال

اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) حلقہ ارباب تصوف کے زیر اہتمام ابوبکر صدیقؓ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر ایڈووکیٹ کوکب اقبال نے کہا ہے کہ ابوبکر صدیق نے دنیا میں قانون کی حکمرانی کا تصورِ دیا۔ انہوں نے خود احتسابی کی مثال قائم کی ۔ اپنے پہلے خطبہ میں ابوبکر صدیق ؓنے فرمایا کہ اگر میں قرآن و سنت کے مطابق چلوں تو میرا ساتھ دو ورنہ مجھے درست کردو۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی حضرت ابوبکر صدیقؓ کے فرامین پر عمل کرنا چاہیے۔
اسلام آباد سے مزید