• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر حراست ملزم کی ہلاکت، صلح نامے کی درخواست منظور، ملزمان کو بری کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سابق ایس پی کلفٹن نئیر الحق ،سابق ایس ایچ و دیگر کے خلاف زیر حراست ملزم کی ہلاکت کےکیس میں فریقین کے درمیان صلح نامے کی درخواست منظور کرلی،عدالت نےتمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید