• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام انسانیت کی ترقی وبقاء کاضامن ہے،راناادریس

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس نےجامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسلام انسانیت کی ترقی و بقا کا ضامن اور روحانی و اخلاقی تعمیر کی تعلیمات سے عبارت ہے۔
لاہور سے مزید