• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی کےبورڈآف مینجمنٹ کے6 غیرسرکاری ممبران کی نامزدگی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف منیجمنٹ کےلئے 6غیر سرکاری ممبران کی نامزدگی کا اعلان کر دیا ہے ، 4سالہ مدت کےلئے پروفیسر ڈاکٹر محمد اظہر ، جنرل کیڈر سے ڈاکٹر سلمان شاہد ، طارق نجیب نجمی ، ڈاکٹر فرقد عالمگیر ، محمد اورنگزیب ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر راحیل اے صدیقی کو پی آئی سی کے بورڈ آف منیجمنٹ کے غیر سرکاری ممبران منتخب کیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید