• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، 3گھریلو میٹر منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں، 3گھریلو میٹر منقطع، تفصیلات کے مطابق 3ڈومیسٹک میٹر کمرشل استعمال پر منقطع کیے گئے، 1ڈومیسٹک میٹر غیر قانونی طور پر سروس لائن شفٹنگ پر منقطع کیا گیا،57 گھریلو کیسز کی دروازے دروازے چیکنگ کی گئی،کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
ملتان سے مزید