• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدیق اکبر کانفرنس ہشتنگری چوک میں 15 دسمبرکو منعقد کرنے کا فیصلہ

پشاور(وقائع نگار)اہلسنت و الجماعت (رابطہ کمیٹی) کے زیر اہتمام 35ویں صدیق اکبر کانفرنس ہشتنگری چوک میں 15 دسمبرکو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے تنظیم نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہے عظیم الشان کانفرنس کے مہمان خصوصی اہلسنت و الجماعت کے مرکزی قائد سابق ایم پی اے جھنگ علامہ مسرور نواز جھنگوی ہونگے
پشاور سے مزید