• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 3 میں 2موٹر سائیکل سوار ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے ،مبینہ طور پر ایک شہری نے ان پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی تاہم ڈاکوئوں نےفائرنگ کر تے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر شہری نے فائرنگ کی جس سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، اسی دوران علاقہ پولیس بھی پہنچ گئی اور زخمی ملزم اسد عباسی کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید