• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محکمہ جیل کے 6 افسران کے تبادلے۔غلام مرتضیٰ شیخ کراچی سینٹرل جیل ، عبدالکریم عباسی کو حیدرآباد سینٹرل جیل کے سپریٹنڈنٹ تعینات ، شہاب الدین صدیقی اے آئی جی جیل کراچی مقرر ۔ فہیم انور میمن کو جیل سپریٹنڈنٹ ملیر جبکہ شکیل احمد ارباب کو اسپیشل جیل نارا حیدرآباد کا سپریٹنڈنٹ تعینات کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید