• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے ہر کارکن کی خواہش ہے بلاول وزیراعظم بنیں، فریال تالپور

نواب شاہ( محمد انور شیخ بیورورپورٹ )پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ہر کارکن کی خواہش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیراعظم بنیں اس کے لیے ہم سب کو جدوجہد کرنا ہوگی زرداری ہاؤس نواپ شاہ میں رکن قومی اسمبلی اصفہ بھٹو کے ہمراہ زرداری برادری کے عمائدین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی در فریال تالپور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہماری امیدوں کا مرکز ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ وہ ملک کے وزیراعظم بنیں ۔
اہم خبریں سے مزید