• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ذوالفقار عبدالقادر نے سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ او ٹی سی اسنوکر ایرینا میں فائنل میں سخت مقابلے کے بعد عبدالستار کو 5-4 سے شکست ہوئی ۔ مہمان خصوصی پی بی ایس کے چیئرمین عالمگیر شیخ نے انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید