کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نئی منظور کردہ پالیسی کے تحت پیرالمپکس برانز میڈلسٹ حیدر کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا گیا۔