کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف ہیملٹن ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر ختم ہوگیا۔36 سالہ ٹم ساؤتھی نے کیریئر میں 107 ٹیسٹ میچز میں 391 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے وائٹ بال فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔