• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز افغان ٹیم کا اعلان، راشد کی واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ حشمت اللہ شہیدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اس سے قبل افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے طالبان حکومت کے خواتین کے طبی شعبے میں تعلیم پر پابندی کے فیصلے کے خلاف آواز اٹھا ئی تھی۔
اسپورٹس سے مزید