کراچی (اسٹاف رپورٹر)ذوالفقار عبدالقادر نے سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں سخت مقابلے کے بعد عبدالستار کو 5-4 سے شکست ہوئی۔