• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،وہ گیٹ نمبر 5 کے باہر پروٹوکول کے ہمراہ موجود رہے، پھرواپس چلےگئے۔جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے مگر انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
اہم خبریں سے مزید