• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 800؍ روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں800روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت8ڈالر فی اونس کی کمی سے 2666ڈالر سے کم ہو کر 2658ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 77ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت687روپے کی کمی سے2لاکھ37ہزار482روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 3400روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید