کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب ریورروڈ پرتیز رفتارٹریلرکی ٹکرسےموٹرسائیکل 19 سالہ حشام ولد اظہر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق حادثہ شیرشاہ پل سے بلدیہ جانے والے روڈ پرپیش آیا ، ٹریلرکوتحویل میں لیکر ڈرائیور محمد سہیل کوگرفتارکرلیا ۔