• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر گیارہ ڈسکو موڑ کے قریب گھر سے 16سالہ نیہا دختر لیاقت کی پھندا لگی لاش ملی،پولیس نے بتایاکہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفیہ نیہا کی والدی نے اسکول نہ جانے پر اسے ڈانٹا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید