• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدا اسلام آباد کو ایصال ثواب کیلئے مجلس

کراچی (پ ر)سکریٹری بوتراب ٹرسٹ ناصر جعفری کے مطابق بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ ٹرسٹعزیز آباد کے زیر اہتمام مجلس عزاء برائے ایصال ثوابشہدا اسلام آباد 13, فروری کو فوری بعد نماز جمعہکیا گیا ہے،مولانا سید رضی جعفر نقویخطاب کریںگے، سلام قیصر مسعود جعفری پیش کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید