• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی طبی ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، پی ایم اے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک میں ’’قومی طبی ایمرجنسی‘‘ کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ عوامی صحت کا نظام تیزی سے مفلوج ہو رہا ہے اور حکومت کی عدم توجہی نے صورتحال کو سنگین بحران میں بدل دیا ہے۔ جمعرات کو پی ایم اے ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے کہا کہ 25 کروڑ 70 لاکھ سے زائد آبادی والے ملک میں صحت پر سرکاری اخراجات جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید