• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کلاکوٹ پولیس نے لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے 2 منشیات سپلائرز فاروق عرف مایا اور شاہ نواز عرف شاہی کو گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید