• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم مصر میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف 18 سے 19دسمبر تک قاہرہ مصر میں منعقد ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات اور جمعہ کی دمیانی شب دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ ہوگئے۔ عرب جمہوریہ مصر کے وزیر برائے ہوابازی ڈاکٹر سامح احمد الحنفی اور قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
اہم خبریں سے مزید