کراچی (اسٹاف رپورٹر)بینک دولتِ پاکستان 25 دسمبر بروز بدھ یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا ۔