• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی مریضوں کی تعداد زیرو ہو گئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)موسم سرد ہونے کے ساتھ ہی ڈینگی دم توڑ گیا ۔نئے کنفرم مریض آنا رک گئے۔ پانچ مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ہولی فیملی ہسپتال میں دو،بی بی ایچ میں ایک جبکہ مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں میں تعداددو ہے۔
اسلام آباد سے مزید