• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس لیکج دھماکہ ، باپ اور 4بچے جھلس گئے

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) پیپلز کالونی راولپنڈی میں پیر کی علی الصبح گیس لیکج دھماکہ کے باعث باپ اور 4بچے جھلس گئے۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 42سالہ سلطان، 3سالہ بیٹا اویس ،7سالہ وجہیہ،6سالہ سدیس ،6سالہ لائبہ بھی شامل ہیںجنہیں ہولی فیملی اسپتال کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید